0
Friday 13 Jun 2014 18:38

مہدی ملیشیاء عراق کے تمام مقدس مقامات کی حفاظت کریگی، مقتدیٰ الصدر کا اعلان

مہدی ملیشیاء عراق کے تمام مقدس مقامات کی حفاظت کریگی، مقتدیٰ الصدر کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ مہدی ملیشاء کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے عراق بھر میں مقامات مقدس کی حفاظت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کی حفاظت کے لیے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ مقتدیٰ الصدر کا شمار عراق کے انتہائی طاقتور رہنماوں میں ہوتا ہے، وہ مہدی ملیشاء کے نام سے جہادی تنظیم کے سربراہ بھی رہیں ہیں، تاہم ان دنوں وہ عراقی سیاست سے کنارہ کش ہیں۔ عراق میں دہشتگرد تنظیم داعش نے کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں، اور مقدس مقامات کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 391785
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش