0
Friday 15 Aug 2014 23:45

آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ انٹرنیشنل تعمیر ملت بذریعہ تعلیم کانفرنس لاہور میں ہو گی

آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ انٹرنیشنل تعمیر ملت بذریعہ تعلیم کانفرنس لاہور میں ہو گی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر امجد نے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور ڈویژن کے ملاقات کرنے والے وفد کے ارکان سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایس او کے زیر اہتمام سالانہ انٹرنیشنل تعمیر ملت بذریعہ تعلیم کانفرنس لاہور میں ہو گی، کانفرنس میں مسلم اسٹوڈنٹس یونٹی نیٹ ورک کے صدر سید ابراہیم موسوی، مرکزی صدر متحدہ طلباء محاذ اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اطہر عمران شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کانفرنس کا انعقاد مرکزی کنونشن کے دوسرے روز ہو گا جس میں ملک بھر سے ہزاروں امامیہ طلباء شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 404946
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش