0
Monday 24 Nov 2014 17:49

چارسدہ میں پولیو ٹیم پرفائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

چارسدہ میں پولیو ٹیم پرفائرنگ سے ایک اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ کراچی سمیت بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔شبقدر میں فائرنگ کرکے پولیو رضاکارکو زخمی کردیا گیا۔خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ جس کے دوران1200ٹیمیں ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکےقطرے پلارہی ہیں۔ت حصیل شبقدر کے علاقے خواجہ وس میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیورضاکارزخمی ہوگیا
خبر کا کوڈ : 421224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش