0
Tuesday 23 Dec 2014 20:43

حکمران طبقے نے پاکستان کے نظریے اور جغرافیے دونوں کو تبدیل کردیا، سراج الحق

حکمران طبقے نے پاکستان کے نظریے اور جغرافیے دونوں کو تبدیل کردیا، سراج الحق
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی برہمنوں اور اشرافیہ کو شکست دینے کے لیے پسا ہوا طبقہ جماعت اسلامی کا ساتھ دے، حکمران طبقے نے پاکستان کے نظریے اور جغرافیے دونوں کو تبدیل کردیا ہے، انہوں نے قومی اثاثے بیچ کر عوام کو ریلیف نہیں دیا بلکہ رقم بیرونی اکاؤنٹس میں جمع کرادی۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے پاس ملک بھر میں رضا کاروں کا وسیع ترین نیٹ ورک موجود ہے، الخدمت فاؤنڈیشن نے 5 سال میں 23 ارب روپے عوامی خدمت کے کاموں پر خرچ کیے۔
خبر کا کوڈ : 427695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش