0
Thursday 8 Jan 2015 15:14

فاٹا میں پہلی بار بچوں کی انجکشن کے ذریعے پولیو ویکسی نیشن

فاٹا میں پہلی بار بچوں کی انجکشن کے ذریعے پولیو ویکسی نیشن
اسلام ٹائمز۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار فاٹا میں بچوں کو انجکشن کے ذریعے پولیو ویکسنیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ اب تک ۵ ہزار سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاو کےٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ فاٹا سیکریٹریٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں ایف آر بنوں کے ۱۷ ہزار سے زیادہ بچوں کو ٹیکے لگانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے جبکہ اب تک ۵ ہزار ۹۰۶ بچوں کو یہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ فاٹا سیکریٹریٹ کے مطابق انجیکشن کے ذریعے پولیو ویکیسن زیادہ موثر ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 431163
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش