0
Tuesday 3 Mar 2015 21:07

آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سانحہ پشاور کے شہداء کو اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایوارڈز دینے کیلئے وزیراعظم نے صدر مملکت کو ایڈوائس بھیج دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پشاور آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔ 16 دسمبر کے سانحے میں شہید ہونیوالے 122 طلبہ، 2 اساتذہ اور 20 اسٹاف ممبرز کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 444695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش