0
Wednesday 19 Jul 2023 22:49

اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کے بعد کاظم میثم کی میڈیا سے اہم گفتگو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ نومنتخب اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں رجیم چینج آپریشن کا ہمیں تین چار ماہ قبل ہی پتہ چل گیا تھا۔ چند ماہ قبل کچھ افسران نے کمپین شروع کی تھی اور انہوں نے نئے وزیراعلیٰ کا نام بھی فائنل کر لیا تھا۔ ہمیں بتایا گیا تھا کہ آگے ہونے کیا جا رہا ہے۔ جمہوریت کی چیمپیئن بننے والی پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر کی روحیں تڑپ رہی ہونگی کہ ان کی جماعت کے قائدین نے گلگت بلتستان میں ہارس ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ کے ذریعے جمہوریت کو ڈی ریل کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1070658
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش