0
Wednesday 7 Feb 2024 20:49

عمران خان کی الیکشن میں فتح یقینی، طاقتوروں نے صلح کیلئے ہاتھ بڑھا دیا، مظہر برلاس کے اہم انکشافات

متعلقہ فائیلیںمظہر برلاس نامور کالم نگار اور تجزیہ کار ہیں، جی سی یورنیوسٹی لاہور کے فارغ التحصیل ہیں، روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے ہیں، سیاسی حوالے سے اپنی رائے کا بےلاگ اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے کیے پرشرمندہ ہے، الیکشن کے تین دن بعد اڈیالہ سے بڑی خبر متوقع ہے۔ عمران خان نے اس الیکشن میں 182 سیٹیں حاصل کرنے والے ہیں، حالیہ سروے میں محکمہ زراعت کے چودہ طبق روشن ہوگئے ہیں، سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1114644
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش