0
Thursday 9 May 2024 15:33

محمود خان اچکزئی کا تحفظ آئین پاکستان سیمینار سے اہم خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سییمنار سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے خطاب کیا اور آئین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ سیمینار سے خطاب میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آئین کا تحفظ ہم سب پر لازم ہے، آئین اور قانون ہی تمام اکائیوں کو جوڑ کر رکھتا ہے، ہمیں جرات کرنی ہوگی، آئین کا تحفظ کرنا ہوگا، ہم سب ملکر آگے بڑھیں گے، آپ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی معافی مانگے، سب سے پہلے آپ معافی مانگیں، آپ کہتے ہیں کہ آپ کو اپنی حدود کا پتہ ہے، اگر حدود کا پتہ ہے تو ہر ادارے میں آپ کا بندہ کیا کر رہا ہے، ہم ایسے نظام کو نہیں مانیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
 https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1133838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش