0
Friday 25 May 2018 01:42

سیالکوٹ میں احمدیوں کی عبادتگاہ مسمار

  • سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے ٹی ایم اے کے عملے کیساتھ ملکر احمدیوں کی عبادتگاہ مسمار کردی

    سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے ٹی ایم اے کے عملے کیساتھ ملکر احمدیوں کی عبادتگاہ مسمار کردی

اسلام ٹائمز۔ سیالکوٹ میں احمدیوں کی عبادت گاہ پہ مشتعل افراد نے حملہ کرکے اسے مسمار کردیا ہے۔ کشمیری محلے کی حکیم حسام الدین اسٹریٹ پر واقع حکیم حسام الدین کا مکان اور دیگر دو مکانات ہیں اور ساتھ ہی سو سال سے زیادہ پرانی عبادت گاہ واقع ہے جسے احمدی برادری بیت المبارک کہتی ہے جس پر گذشتہ شب حملہ کیا گیا اور مشتعل افراد نے عبادتگاہ اورمکان دونوں کو مسمار کردیا۔ سیالکوٹ کی ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کا عملہ اِس عبادت گاہ کے قریب ہی واقع انجمنِ احمدیہ کے ایک تاریخی مکان پر غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے پہنچا۔ جماعت احمدیہ کے مطابق اس کے بعد تقریباً پانچ سو افراد پر مشتمل ہجوم اس جگہ جمع ہو گیا۔ ہجوم نے حکیم میر حسام الدین کے مکان کے ساتھ ہی واقع احمدیہ جماعت کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کر دیا جسے بیت المبارک کہا جاتا ہے۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق توڑ پھوڑ کا یہ سلسلہ سحری کے وقت تک جاری رہا۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین نے ٹی ایم اے پر الزام عائد کیا کہ اس نے کارروائی رات کے وقت ہی کیوں کی؟ سیالکوٹ کے ضلعی پولیس افسر اسد سرفراز کے مطابق احمدی برادری کے مکان پر کارروائی انتظامیہ نے کی تھی جس کو پولیس کی مکمل مدد حاصل تھی۔ اُن کے مطابق عبادت گاہ پر کیے جانے والے مبینہ حملے سے متعلق انھوں نے متاثرہ جماعت سے درخواست طلب کی ہے جس کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جماعتِ احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے بتایا کہ کشمیری محلے میں ٹاؤن میونسپل اتھارٹی (ٹی ایم اے) کے عملے نے شر پسند عناصر کے دباؤ میں آ کر حکیم حسام الدین کے اُس مکان کی بالائی منزل کو منہدم کیا جو احمدیوں کے لیے مذہبی اہمیت کا حامل تھا۔ سلیم الدین کے مطابق انھیں شر پسند عناصر دھمکیاں دے رہے ہیں کہ سیالکوٹ میں دیگر مقامات کو بھی ایسے ہی منہدم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 727175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش