0
Friday 6 Dec 2013 22:10

سکیورٹی خدشات کیوجہ سے آئی فون استعما ل نہیں کر سکتا، صدر اوباما

سکیورٹی خدشات کیوجہ سے آئی فون استعما ل نہیں کر سکتا، صدر اوباما
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سکیو رٹی خدشات کے پیش نظر جد ید آئی فون استعمال نہیں کر سکتا. واشنگٹن میں نوجوانوں کے ایک وفد سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اپنی بیٹیوں کو سمارٹ فون استعمال کرتے ہو ئے حسرت سے دیکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا سکیورٹی ایجنسیاں مجھے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئی فون استعمال نہیں کرنے دیتیں جس کی بناء پر مجھے بھاری بھر کم سیل فون استعمال کرنا پڑتا ہیں۔
خبر کا کوڈ : 328105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش