0
Thursday 18 Apr 2024 05:07

امریکی بلی کھمبا نوچے

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کی اشک شوئی کے لئے ایران کے خلاف بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے اپنی طاقت کا جس انداز سے مظاہرہ کیا ہے، اس کا ازالہ ان ہتھکنڈوں سے نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جوابی اقدام کیا ہوسکتا ہے، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1129442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش