0
Wednesday 22 Oct 2014 21:55

امن کانفرنس

  • کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیراہتمام آل پارٹیز امن کانفرنس کا انعقاد

    کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیراہتمام آل پارٹیز امن کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام "محرم الحرام کے تناظر میں امن و اتحاد کے تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے آل پارٹیز امن کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس کی صدارت ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدر مولانا عبدالمتین آخونزادہ نے کی، جبکہ کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء کمانڈر خدائے داد، جامعہ امام صادق (ع) کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء غلام نبی مری، جمعیت اہل حدیث کے مولانا زکریا ذاکر، اتحاد العلماء کے مولانا عبدالحق ہاشمی اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اتحاد بین المسلمین پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں امن دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کا اعادہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 416001
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش