ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں سانحہ مستونگ کے خلاف ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے حکومت، امریکا اور ملک کا امن برباد کرنے والے دہشتگردوں کی خلاف بھرپور نعرہ بازی کی

احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خاطر سب سے زیادہ قربانیاں دینے والی ملت تشیع کو نشانہ بنانے کا سلسلہ روکا جائے، حکمران امریکی غلامی سے نجات حاصل کر کے حقیقی مسلم حکمران ہونے کا ثبوت دیں، ریلی میں ملت تشیع کی بڑی تعداد کے علاوہ اہل سنت افراد نے بھی بھرپور شرکت کی اور سانحہ مستونگ کے متاثرہ خاندانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا