0
Friday 5 Jan 2024 10:45

سکردو، سالانہ سیرت حضرت زہراء کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ حسینیہ الزہراء المرتضی کالونی ہرگسہ سکردو میں پانچویں سالانہ سیرت حضرت زہراء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس کی صدارت صدر انجمن امامیہ آغا باقر الحسینی نے فرمائی۔ کانفرنس کے موقع پر پینٹینگ اور سکیچینگ مقابلہ جات کے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات بھی دیئے گئے۔ علماء کرام نے سیرت حضرت زہراء سلام اللہ علیہا پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ : 1107136
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش