0
Monday 9 Apr 2012 10:48

سلام شہداء

اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس و گلگت کے شہداء کو بھرپور انداز میں سلام عقیدت پیش کرنے کے لئے ننھے بچوں نے پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں دئیے روشن کئے۔ اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ : 151646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش