0
Thursday 26 Apr 2012 04:30

ایام فاطمیہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے انجمن منتظرِ مہدی ( عج ) کی جانب سے شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار کراچی میں 3 روزہ مجالس عزاء بسلسلہ شہادتِ دختر رسول ص حضرت بی بی فاطمۃ زہراء سلام اللہ علیہا سے خطاب کیا۔ دوران خطاب مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ولایت کے دفاع میں حضرت فاطمہ پہلی ذات ہیں جنہوں نے وقت کے امام کی نصرت کے لئے قدم اٹھایا اور ایک ایسی تحریک کی داغ بیل ڈالی جو آج تک جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 156538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش