0
Monday 11 Jun 2012 14:58

وحدت امت۱

  • وحدت امت سیمینار اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں جاری

    وحدت امت سیمینار اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں جاری

اسلام ٹائمز۔ ادارہ تقریب مذاہب اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام وحدت امت سیمینار اس وقت اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں جاری ہے۔ سیمینار میں شرکت کرنے والوں میں آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری دام ظلہ، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، قاضی حسین احمد، علامہ سید اظہار شاہ بخاری، علامہ سید نیاز حسین نقوی، خانم طیبہ بخاری، علامہ امین شہیدی، پیر سعید احمد نقشبندی کے علاوہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان شامل ہیں۔  وحدت اسلامی سیمینار کے مہمان خصوصی آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری، سیکرٹری جنرل عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی سیمینار کی دوسری نشست سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کے مبصر اور سفیر کے طور پر آیت اللہ تسخیری کا کردار قابل تحسین ہے۔ ادارہ تقریب مذاہب اسلامی دنیا میں امن و محبت کو پیغام عام کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کے علاوہ مختلف ادیان میں قربتیں پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 170248
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش