0
Sunday 24 Jun 2012 19:26

جشن امام حسین

  • ولادت امام حسین ع کی مناسبت سے ملتان میں جشن

    ولادت امام حسین ع کی مناسبت سے ملتان میں جشن

اسلام ٹائمز۔ نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر امام بارگاہ شیر شاہ ملتان میں جشن امام حسین (ع) روایتی مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں شیعہ علماء کونسل کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ ساجد نقوی نے حضرت امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت اور ان کی سیرت مبارکہ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ تقریب میں نوجوان اور بچوں نے خوبصورت انداز میں علم حضرت عباس (ع) کو سلامی دی۔ علاوہ ازیں مختلف منقبت خوانوں نے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں مقامی علمائے کرام اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماء نے بهی شرکت کی۔ قبل ازیں ملتان کے مومنین نے علامہ ساجد نقوی کا شاندار استقبال کیا اور انہیں جلوس کی شکل میں جلسه گاه تک لایا گیا۔
خبر کا کوڈ : 173851
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش