0
Thursday 19 Jul 2012 15:02

اسکردو، راجہ ناصر

  • علامہ راجہ ناصر عباس کے مومنین کے حصار میں اسکردو آمد کے تصویری مناظر

    علامہ راجہ ناصر عباس کے مومنین کے حصار میں اسکردو آمد کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی علاقہ بدری کی احکامات کے ساتھ گزشتہ روز سے پورا بلتستان سراپا احتجاج ہے۔ بلتستان کے متعدد مقامات پر رات گئے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور کچورہ میں رات بھر دھرنا رہا۔ حکومت نے فوری طور پر حکم نامہ تو واپس لے لیا لیکن مومنین کے غم و غصے کا ایک عالم تھا۔ مومنین حکومت سے احکامات واپس لینے کے مطالبے کے بجائے حکومت کو چیلنج کر رہے تھے کہ ہمت ہے تو راجہ صاحب کے قریب سے گزر کے دیکھیں۔ عوامی جذبات قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے پولیس کی دو موبائل گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ علماء کی مداخلت سے گاڑی جلنے سے بچ گئی، البتہ جو دو موبائل پولیس کی ٹیم کچورہ راجہ ناصر صاحب کے لئے حکم نامہ لے آئی تھی، مومنین کی دھرنے کے سبب رات بھر کچورہ میں پھنسی رہی۔ علی الصبح علامہ صاحب کی قیادت میں سینکڑوں پیدل، موٹر سائیکل سوار اور گاڑیوں کا قافلہ راجہ تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ گمبہ سکردو پہنچا جہاں ہزاروں مومنین اور علماء کرام راجہ صاحب کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ گمبہ سکردو میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا اور بلتستان کے غیور عوام کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 180425
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش