0
Monday 12 Nov 2012 11:54

عالمی مذاکرہ

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

  • عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

    عالمی اتحاد امت کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کی دو روزہ عالمی اتحاد امت کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ مصر، ایران، الجزائر، ملائشیا، افغانستان، ترکی اور تیونس سے شرکاء عالمی اتحاد امت مذاکرے میں موجود ہیں۔ اسلامی تحریکوں کی قیادت آج مسلم امہ کو درپیش گوناگوں مسائل اور ان کے حل کے لئے روڈ میپ دے گی۔ آج کے سیشن میں ملکی سطح پر دینی طاقتوں کے درمیان اتحاد پر بھی زور دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 211165
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش