0
Saturday 8 Jun 2013 20:46

برسی امام راحل

  • ''امام خمینی (رہ), وحدت مسلمین اور بیداری اسلامی کے داعی'' کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

    ''امام خمینی (رہ), وحدت مسلمین اور بیداری اسلامی کے داعی'' کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ دنیائے اسلام کے عظیم رہنما حضرت امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کے موقع پر تقافتی قونصلیٹ، سفارت اسلامی جمہوری ایران، اسلام آباد کی طرف سے ''امام خمینی (رہ): وحدت مسلمین اور بیداری اسلامی کے داعی'' کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد ہوٹل، میلوڈی، میں منعقدہ سیمینار میں ملک کے نامور دانشور، شعرا، محقق اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 271709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش