0
Friday 27 Sep 2013 17:21

سالانہ کنونشن

  • آئی ایس او پاکستان کا سالانہ کنونشن شروع، اسکاﺅٹس سلامی سے آغاز

    آئی ایس او پاکستان کا سالانہ کنونشن شروع، اسکاﺅٹس سلامی سے آغاز

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا بیالیسواں سالانہ مستضعفین جہاں کنونشن لاہور کے جامعۃ المنتظر میں شروع ہو گیا ہے۔ کنونشن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز اسکاﺅٹس کی سلامی سے ہوا، امامیہ اسکاﺅٹس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اطہر عمران طاہر، سینئر بردار فدا حسین اور نثار ترمذی بھی موجود تھے۔ علامہ عبدالخالق اسدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آئی ایس او صالح، باکردار اور باشعور طلباء کی تنظیم ہے، جس نے اصلاح معاشرہ میں بھرپور انداز میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج یہ بات فخر کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ معاشرے میں جتنے بھی فلاحی منصوبے ہیں یا جو معاشرے کی بہبود اور ملت کے مفاد میں کام کئے جا رہے ہیں، ان کے پیچھے آئی ایس او کی سوچ کار فرما ہے۔
خبر کا کوڈ : 305997
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش