0
Tuesday 13 May 2014 22:21

اسکردو میلاد

اسلام ٹائمز۔ علی ڈے کمیٹی نوجوانان سکمیدان کے زیراہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں جشن مولود کعبہ کی بابرکت اور پر رونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل سے علمائے کرام اور دانشور حضرات نے خطاب کیا اور حضرت علی (ع) کے فضائل  و مناقب بیان کیے جبکہ شعراء حضرات نے منظوم کلام کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 382145
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش