1
0
Tuesday 12 Aug 2014 17:57

اسکاوٹ کیمپ2

  • مرکزی اسکاوٹ کیمپ، اسکاوٹ اسمبلی کا منظر

    مرکزی اسکاوٹ کیمپ، اسکاوٹ اسمبلی کا منظر

  • اسکاوٹس کا جونیئر گروپ، اسمبلی میں اسکاوٹ لیڈر کی ہدایات غور سے سنتے ہوئے

    اسکاوٹس کا جونیئر گروپ، اسمبلی میں اسکاوٹ لیڈر کی ہدایات غور سے سنتے ہوئے

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری میں علما کرائے اسمبلی میں شریک ہیں

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری میں علما کرائے اسمبلی میں شریک ہیں

  • معرفت امام اسکاوٹ کیمپوری، خوشگوار فضائیں، بزرگ علما اور جواں جذبے

    معرفت امام اسکاوٹ کیمپوری، خوشگوار فضائیں، بزرگ علما اور جواں جذبے

  • اسکاوٹ اسمبلی، اسکاوٹس، گروپوں میں دوڑتے ہوئے جا رہے ہیں

    اسکاوٹ اسمبلی، اسکاوٹس، گروپوں میں دوڑتے ہوئے جا رہے ہیں

  • علامہ یوسف جوہری، آوٹ ڈور میں اسکاوٹ گروپ کو درس دے رہے ہیں

    علامہ یوسف جوہری، آوٹ ڈور میں اسکاوٹ گروپ کو درس دے رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ احمد اقبال، آوٹ ڈور میں جونئیر اسکاوٹس کیساتھ محو گفتگو ہیں

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ احمد اقبال، آوٹ ڈور میں جونئیر اسکاوٹس کیساتھ محو گفتگو ہیں

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، فرزند امام علیہ السلام شہید عارف الحسینی کے فرمان کا بینر

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، فرزند امام علیہ السلام شہید عارف الحسینی کے فرمان کا بینر

  • اسکاوٹ کیمپ میں جونیئر اسکاوٹ جمناسٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے

    اسکاوٹ کیمپ میں جونیئر اسکاوٹ جمناسٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے

  • اسکاوٹ کیمپ، ہم بھی کسی سے کم نہیں، جونیئر اسکاوٹ کا ایک انداز

    اسکاوٹ کیمپ، ہم بھی کسی سے کم نہیں، جونیئر اسکاوٹ کا ایک انداز

  • مرکزی اسکاوٹ کیمپ، جونیئر اسکاوٹ گروپ کے اسکاوٹس جسمانی سرگرمیوں میں مصروف ہیں

    مرکزی اسکاوٹ کیمپ، جونیئر اسکاوٹ گروپ کے اسکاوٹس جسمانی سرگرمیوں میں مصروف ہیں

  • آوٹ ڈور میں، جونیئر اسکاوٹ گروپ کھیل کھیل میں اپنے آپ کو مضبوط بنا رہے ہیں

    آوٹ ڈور میں، جونیئر اسکاوٹ گروپ کھیل کھیل میں اپنے آپ کو مضبوط بنا رہے ہیں

  • جونیئر اسکاوٹ گروپ آوٹ ڈور میں، ہم ڈرنے والے نہیں ڈرانے والے ہیں

    جونیئر اسکاوٹ گروپ آوٹ ڈور میں، ہم ڈرنے والے نہیں ڈرانے والے ہیں

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، علما کرام نوجوانوں کیساتھ

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، علما کرام نوجوانوں کیساتھ

  • مشقت، موسم کی سختی، کام کی زیادتی کیوجہ سے تازہ دم ہونے کے لیے کوئٹہ کے ایک اسکاوٹ آرام کرتے ہوئے

    مشقت، موسم کی سختی، کام کی زیادتی کیوجہ سے تازہ دم ہونے کے لیے کوئٹہ کے ایک اسکاوٹ آرام کرتے ہوئے

  • اسکاوٹ کیمپ، آوٹ ڈور، پہاڑوں میں بھاگ دوڑ، تھوڑی دیر کا وقفہ

    اسکاوٹ کیمپ، آوٹ ڈور، پہاڑوں میں بھاگ دوڑ، تھوڑی دیر کا وقفہ

  • اسکاوٹ کیمپ، کیمپ کی ماحول کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے پرچم لہرا رہے ہیں

    اسکاوٹ کیمپ، کیمپ کی ماحول کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے پرچم لہرا رہے ہیں

  • آوٹ ڈور کیمپنگ، وقفہ ختم، سینئر اسکاوٹ لیڈر اپنے گروپ کو  فرسٹ ایڈ کا لیکچر دیتے ہوئے

    آوٹ ڈور کیمپنگ، وقفہ ختم، سینئر اسکاوٹ لیڈر اپنے گروپ کو فرسٹ ایڈ کا لیکچر دیتے ہوئے

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، جونیئر اسکاوٹ لیڈر اپنے گروپ کو زخمیوں کو اٹھانے کا طریقہ سکھا رہے ہیں

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، جونیئر اسکاوٹ لیڈر اپنے گروپ کو زخمیوں کو اٹھانے کا طریقہ سکھا رہے ہیں

  • جونئر اسکاوٹ گروپ، ہم گھبرانے والے نہیں، زخمی اٹھائیں گے، جانیں بچائیں گے

    جونئر اسکاوٹ گروپ، ہم گھبرانے والے نہیں، زخمی اٹھائیں گے، جانیں بچائیں گے

  • آوٹ ڈور کیمپنگ، جونیئر اسکاوٹ پہاڑ سے اترنے کی تیاری کرتے ہوئے

    آوٹ ڈور کیمپنگ، جونیئر اسکاوٹ پہاڑ سے اترنے کی تیاری کرتے ہوئے

  • آوٹ ڈور سرگرمیاں، ایک اسکاوٹ پہاڑ سے اترتے ہوئے

    آوٹ ڈور سرگرمیاں، ایک اسکاوٹ پہاڑ سے اترتے ہوئے

  • امامیہ اسکاوٹس کا مرکزی کیمپ، جواں ہمت اور پر عزم  نوجوان، ایک ٹانگ سے معذور ہونے کے باوجود پہاڑ سے اترتے ہوئے

    امامیہ اسکاوٹس کا مرکزی کیمپ، جواں ہمت اور پر عزم نوجوان، ایک ٹانگ سے معذور ہونے کے باوجود پہاڑ سے اترتے ہوئے

  • معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، مری کی حسین وادیوں میں اسکاوٹ اسمبلی کا منطر

    معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری، مری کی حسین وادیوں میں اسکاوٹ اسمبلی کا منطر

  • مرکزی اسکاوٹ کیمپ، اسکاوٹس آئی ایس او کا پرچم اٹھائے کوہ نوردی کرتے ہوئے

    مرکزی اسکاوٹ کیمپ، اسکاوٹس آئی ایس او کا پرچم اٹھائے کوہ نوردی کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسکاوٹس کا سالانہ مرکزی کیمپ بھمبروٹ سیداں، مری میں تین اگست سے دس اگست تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ معرفت امام زمان علیہ السلام کیمپوری میں پاکستان کے چاروں صوبوں، کشمیر، شمالی علاقہ جات اور پارا چنار کے اسکاوٹس شریک ہوئے۔ امامیہ اسکاوٹس کے سینیئر اور جونیئر گروپوں نے لیکچرز اور دینی موضوعات پر دروس کے ساتھ ساتھ آوٹ ڈور سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ کوہ نوردی، خیمہ باشی، جمناسٹک، کراٹے، جسمانی صحت کی سرگرمیوں میں موسم کی سختی اور بارشوں کے دوران علماء کرام اسکاوٹس کے ہمراہ رہے۔

خبر کا کوڈ : 404368
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

mashala
ہماری پیشکش