0
Friday 10 Oct 2014 21:05

کوئٹہ ملاقات

  • ہیومن رائٹس واچ پاکستان کے عہدیداران کی ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماؤں سے ملاقات

    ہیومن رائٹس واچ پاکستان کے عہدیداران کی ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماؤں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان زہرہ یوسف، سابقہ چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان عاصمہ جہانگیر، عظمٰی نورانی کونسل ممبر ایچ آر سی پی کراچی، حبیب طاہر خان کونسل ممبر ایچ آر سی پی بلوچستان نے بلوچستان وحدت مسلمین کے مرکزی دفتر میں ایم پی اے سید محمد رضا، علامہ سید ہاشم موسوی، سیکرٹری جنرل کوئٹہ عباس علی، کونسلر کربلائی رجب علی اور دیگر اراکین سے ملاقات کی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے عہدیداران نے کوئٹہ میں جاری شیعہ ہزارہ قوم کیخلاف دہشتگردی سمیت صوبے کے دیگر مسائل کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں تفصیلی گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 414030
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش