0
Sunday 30 Nov 2014 19:42

کشمیر سیلاب متاثرین کی بازیابی

  • میرواعظ عمر فاروق کے ہاتھوں مندرباغ سرینگر میں سیلاب متاثرین کی بازیابی کے لئے کالونی کا افتتاح

    میرواعظ عمر فاروق کے ہاتھوں مندرباغ سرینگر میں سیلاب متاثرین کی بازیابی کے لئے کالونی کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ کشمیر میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ مستحق افراد کی امداد اور بازآبادکاری کی جانب سے ”اکھ اکس“ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے پر 100 مکانات کی تعمیری منصوبے کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے دارالخیر میرواعظ منزل کے سرپرست میرواعظ عمر فاروق نے مندر باغ سرینگر میں ایک کشمیری پنڈت شری موتی لال، جو پیشہ سے ایک استاد رہے ہیں، کرالہ کھڈ مندرباغ میں محترمہ گلشن حمید بیوہ عبدالحمید جس کا کمسن فرزند محمد مصیب سیلاب زدگان کو بچاتے ہوئے 8 ستمبر کو جاں بحق ہوگیا، گاؤ کدل میں غلام مصطفی بٹ جو پیشے سے ایک ہاکر ہے اور اخبارات فروخت کرکے اپنے عیال کی کفالت کررہا ہے اور مائسمہ سرینگر میں شبیر احمد راتھر جو پیشے سے ایک درزی ہے اور جس کی دکان جو اسکا آمدنی کا واحد ذریعہ تھی سیلاب میں مکمل طور تباہ ہو گئی، کیلئے مکانات کی سنگ بنیاد رکھی۔ میرواعظ عمر فاروق نے کشمیر کے تمام مکاتب فکر سے وابستہ لوگوں خاص طور صاحب ثروت اور مخیر حضرات سے اس عظیم کام کو تکمیل تک لیجانے کیلئے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دارالخیر میرواعظ منزل کا مکانات کی تعمیر کا مقصد جہاں سیلاب سے حد درجہ متاثرہ افراد کیلئے ایک چھت فراہم کرنا ہے وہیں کشمیریوں کے اس اجتماعی حوصلے اور جذبہ ایثار قربانی کو بھی مہمیز عطا کرنے کے ساتھ ساتھ ایک نئے اور بہتر سماج کی تعمیر کیلئے اُن کو فکری اور ذہنی صلاحیتوں کو مزید توانائی عطا کرنا ہے جس کا مظاہرہ اس قوم نے گزشتہ پچیس برسوں کے نامساعد حالات کے ساتھ ساتھ حالیہ سیلاب کے موقعہ پر بھی کیا جب ریاستی سرکار کی غفلت شعاری اور ناکامی کو نظر انداز کرکے اس قوم کے باہمت نوجوانوں، دینی، فلاحی اداروں کے ذمہ داروں اور حریت نواز تنظیموں نے نہ صرف ہزاروں لوگوں کو سیلابی آفت سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی بلکہ اُن کیلئے محفوظ مقامات اور رہائشی و امدادی کیمپوں کا بھی اہتمام اور انعقاد کیا۔ میرواعظ نے سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ افراد جن میں ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر، صحافی، سماجی کارکنوں کی جانب سے اس عظیم کام میں تعاون کو ایک حوصلہ بخش قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم کام کو تکمیل تک لیجانے کیلئے جہاں صاحب ثروت افراد کا مالی تعاون ناگزیر ہے وہیں نوجوانوں کی رضاکارانہ خدمات اور تعاون اور ان کا جوش و جذبہ ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ میرواعظ نے کہا کہ انہیں اُمید ہے کہ حالیہ سیلاب سے جس طرح خطرناک حد تک یہ قوم زندگی کے ہر محاذ پر متاثر ہوئی ہے اُس سے سرخ روئی کے ساتھ نکلنے کیلئے ہم سب ”اکھ اکس“ کے اس پروگرام کے تحت نئے سماج کی تعمیر کیلئے تنظیمی، مسلکی اور سیاسی حد بندیوں سے بالاتر ہوکر انسانی جذبہ سے سرشار ہوکر اتحاد و اتفاق کے ساتھ اس مشن کو آگے بڑھائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 422184
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش