0
Sunday 16 Sep 2018 23:59

وزیراعظم عمران خان کا پہلا دورہ کراچی

  • وزیراعظم عمران خان کے پہلے دورہ کراچی کی تصویری جھلکیاں

    وزیراعظم عمران خان کے پہلے دورہ کراچی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس کے بعد عمران خان مزار قائد پہنچے، جہاں انہوں نے حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد وزیراعظم عمران خان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کی  صدارت میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز، چیف سیکرٹری سندھ میجر ریٹائرڈ اعظم سیلمان خان، کمشنر کراچی محمد صالح فاروقی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید، آئی جی سندھ سید کلیم امام، سیکرٹری داخلہ سندھ عبدالقادربلوچ اور دیگر سینئر حکام بھی شریک تھے۔

اجلاس میں صوبہ سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی جی سندھ نے امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی اور ڈی جی رینجرز نے کراچی میں آپریشن سے متعلق آگاہ کیا۔ امن و امان سے متعلق اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی پیکیج اور وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے میگا منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے بھی اجلاس منعقد ہوا، جس کے بعد وزیراعظم نے گورنر ہاؤس میں ڈیمز تعمیر سے متعلق فنڈ ریزنگ کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 750501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش