0
Monday 24 Aug 2009 14:34

مغرب تصادم کا راستہ ترک کر دے: ایران

مغرب تصادم کا راستہ ترک کر دے: ایران
ایران نے مغربی ممالک پر زور دیاہےکہ وہ ایران کے جوہری پروگرام پر تصادم کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ دارالحکومت تہران میں وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقاوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقتوں کو ایران میں نئی حکومت کے قیام کے بعد تصادم کی پالیسی تبدیلی کر دینی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں لگا کر اسے پر امن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام کے حصول سے نہیں روکا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 10416
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش