0
Thursday 27 Oct 2011 16:12

قندھار،امریکی فوجی اڈے پر کئی اطراف سے حملہ، فائرنگ جاری، ہلاکتوں ‌کا خدشہ

قندھار،امریکی فوجی اڈے پر کئی اطراف سے حملہ، فائرنگ جاری، ہلاکتوں ‌کا خدشہ
کابل:اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے شہر قندھار میں واقع امریکی فوجی اڈے پر کئی اطراف سے حملہ کیا گیا ہے۔ افغان پولیس کے مطابق قندھار میں امریکی بیس پر حملے آور تین سمت سے فائرنگ کر رہے ہیں اور تاحال حملہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ قندھار بیس پر 5 دھماکے ہوئے ہیں اور حملے میں ‌ہلاکتوں ‌کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 109706
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش