0
Sunday 5 May 2024 00:43

کوئٹہ: دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، جوابی کاروائی میں چار افراد پار

کوئٹہ: دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، جوابی کاروائی میں چار افراد پار
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں چار مسلح افراد نے پولیس کی ایک گشتی پارٹی پر آٹومیٹک ہتھیاروں سے دھاوا بول دیا جب کہ پولیس کی جوابی کاروائی میں چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دوسرا بارودی مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے جب کہ سی ٹی ڈی کوئٹہ نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1132870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش