0
Wednesday 8 May 2024 19:21

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
خبر کا کوڈ : 1133683
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش