0
Thursday 9 May 2024 18:31

دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، مریم نواز

دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، مریم نواز
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خانیوال سے تعلق رکھنے والے7 افراد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گردوں کوصفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1133896
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش