0
Friday 10 May 2024 01:50

آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال
اسلام ٹائمز۔ آتشزدگی سے تباہ لاہور ایئرپورٹ کا امیگریشن سسٹم رات 10 بجے آن کیا گیا۔ آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔ذرائع کےمطابق آتشزدگی سے تباہ لاہور ایئرپورٹ کا امیگریشن سسٹم رات 10 بجے آن کیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آتشزدگی کےباعث لاہور کیلئے بین الاقوامی اور مقامی لگ بھگ 24 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 1133996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش