0
Thursday 24 Sep 2009 13:41

پاک بھارت وزرائےخارجہ اجلاس:صرف دہشتگردی پربات ہوگی،ذرائع

پاک بھارت وزرائےخارجہ اجلاس:صرف دہشتگردی پربات ہوگی،ذرائع
نئی دہلی:بھارت نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزراء خارجہ اجلاس میں صرف دہشتگردی کے معاملے پر بات ہو گی ۔ اعلیٰ بھارتی حکام کے ذرائع نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا ہے کہ بھارتی کابینہ نے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ستائیس ستمبر کو پاک بھارت وزرائے خارجہ اجلاس میں صرف سرحد پار دراندازی پر بات چیت کریں ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں تعطل شدہ پاک بھارت امن مذاکرات کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ کیوں کہ بھارت یہ خیال کرتا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں دہشتگردی کے خطرات میں ابھی تک کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔



خبر کا کوڈ : 12105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش