0
Wednesday 28 Dec 2011 23:46

پیر صابر شاہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر منتخب

پیر صابر شاہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی صوبائی کونسل کا اجلاس پارٹی سربراہ میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں پیر صابر شاہ کو مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا، اس کے علاوہ رحمت سلام خٹک کو صوبائی جنرل سیکرٹری چنا گیا، اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے دو خواتین رہنما شازیہ اورنگزیب اور مہر سلطانہ نے نواز شریف کے اصرار پر بخوشی رحمت سلام خٹک کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا، جس پر نوازشریف اور دیگر پارٹی قائدین نے ان کا شکریہ ادا کیا، اجلاس میں مسلم لیگ نواز کے کئی مرکزی اور صوبائی رہنماء بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 125893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش