0
Saturday 4 Feb 2012 11:46

کوئٹہ میں ايف آئی اے اہلکار کے گھر کے باہر دھماکہ

کوئٹہ میں ايف آئی اے اہلکار کے گھر کے باہر دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں سیکورٹی اہکاروں پر حملے معمول بن چکے ہیں۔ گذشتہ روز  منو جان روڈ پر ايف آئی اے اہلکار کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا جس سے گھر کی ديوار کو نقصان پہنچا۔ پوليس کے مطابق کوئٹہ ميں منو جان روڈ پر واقع ايف آئی اے کے ڈپٹی ڈائريکٹر اکبر بلوچ کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس سے گھر کی ديوار کو نقصان پہنچا۔ اس دھماکے کے نتيجے ميں کسی کے زخمی ہونے يا کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہيں ملی۔
خبر کا کوڈ : 135297
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش