0
Thursday 19 Apr 2012 23:36

شمالی وزیرستان میں دو طالبان گروپس میں جھڑپیں، 4 ہلاک، متعدد زخمی

شمالی وزیرستان میں دو طالبان گروپس میں جھڑپیں، 4 ہلاک، متعدد زخمی
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوغہ میں دو طالبان گروپس کے مابین جھڑپوں کے دوران 4 ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپ شوغا کے علاقے میں ہوئی جہاں حقانی نیٹ ورک اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 4 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے باعث متعدد شدید زخمی  بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 154853
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش