0
Saturday 19 May 2012 23:26

ایڈمرل آصف سندیلہ کا پاک بحریہ کی اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے نئے ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح

ایڈمرل آصف سندیلہ کا پاک بحریہ کی اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے نئے ہیڈ کوارٹرز کا افتتاح
اسلام ٹائمز۔ پاک بحریہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں نئے ہیڈکوارٹر کا افتتاح کیا اور اس کی جدید خطوط پر تعمیر کی تعریف کی۔ ہیڈکوارٹر کے افتتاح کے موقع پرڈاریکٹر جنرل اسٹریٹجیک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد احمد اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔ وائس ایڈمرل تنویر فیض کا اس موقع پر کہنا تھا کہ نیا ہیڈکوارٹر، نیول اسٹریٹجیک فورس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 163476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش