0
Thursday 31 May 2012 14:03

پنجاب کابينہ کا اجلاس، بلدياتی انتخابات غيرجماعتی بنياد پر کرانیکا فيصلہ

پنجاب کابينہ کا اجلاس، بلدياتی انتخابات غيرجماعتی بنياد پر کرانیکا فيصلہ
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کابينہ نے بلدياتی انتخابات غير جماعتي بنيادوں پر کرانيکا فيصلہ کيا ہے۔ اس حوالے سے وزيراعلٰی پنجاب شہباز شريف کي زير صدارت پنجاب کابينہ کا اجلاس ہوا، جس ميں بلدياتي انتخابات غير جماعتي بنيادوں پر کرانيکا فيصلہ کيا گيا۔ کابينہ نے ميئر، چيئرمين زرعي کونسلز اور ڈپٹي کمشنرز سسٹم بحال کر ديا۔ ذرائع نے میڈیا کو بتايا کہ اس حوالے سے منعقدہ اجلاس ميں پنجاب کابينہ نے لوکل گورنمنٹ آرڈي ننس 2012ء کي منظوري ديدي۔ اجلاس ميں فيصلہ کيا گيا کہ لوکل گورنمنٹ ميں خواتين کيلئے 33 اور نوجوانوں کيلئے 5 فيصد کوٹہ رکھا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 167174
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش