0
Thursday 27 Sep 2012 19:03

جنرل کیانی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے

جنرل کیانی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ اعلی سرکاری ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ روسی صدر ولادی میرپیوٹن کے دورہ پاکستان کے مؤخر ہونے کا پاک فوج کے سپہ سالار کے دورہ ماسکو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی پہلے پاکستانی سپہ سالار ہیں جو ماسکو کا سرکاردی دورہ کریں گے۔ جنرل کیانی کے ماسکو کا دورہ موخر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 199069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش