0
Thursday 6 Dec 2012 17:45

راولپنڈی، شہید اظہر حسین کی نماز جنازہ علامہ ساجد نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

راولپنڈی، شہید اظہر حسین کی نماز جنازہ علامہ ساجد نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی

اسلام ٹائمز۔ سانحہ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں زخمی ہونے والی اظہر حسین شاہ موت اور حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد منصب شہادت پر فائز ہو گئے، شہید کی نماز جنازہ آج شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں دیگر علماء کرام کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اظہر حسین شاہ 7 محرم الحرام کو راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک سیداں میں ماتمی جلوس میں ہونے والے دھماکہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے، اور اسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم آج صبح ح داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

خبر کا کوڈ : 218572
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش