0
Wednesday 12 Dec 2012 23:54

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان بچاؤ طلبہ ریلی نکالی جائے گی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان بچاؤ طلبہ ریلی نکالی جائے گی
اسلام ٹائمز۔ طلبہ میں موجودہ کرپٹ، ظالمانہ اور استحصالی نظام انتخاب کی خرابیوں اور اس کے پاکستانی معاشرے پر برے اثرات بارے آگاہی اور اس کے خلاف پرامن جدوجہدکا شعور پیدا کرنے کے لئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام ایک پرامن پاکستان بچاؤ طلبہ ریلی جمعرات سہ پہر تین بجے چاندنی چوک تا کمیٹی چوک نکالی جائے گی۔ جس کی قیادت ایم ایس ایم پاکستان کے مرکزی نائب صدر چوہدری عرفان یوسف کریں گے۔ راولپنڈی کے تعلیمی اداروں سے ہزاروں طلبہ اس ریلی میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 220726
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش