0
Thursday 2 May 2013 12:15

امریکی کانگریس کے پانچ رکنی وفد کی سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک سے ملاقات

امریکی کانگریس کے پانچ رکنی وفد کی سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ سینیٹر جو ڈونیلی کی قیادت میں پانچ امریکی وفد نے وزارت دفاع میں سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک سے ملاقات کی اور علاقائی سکیورٹی سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی، دونوں ممالک نے پاک افغان سرحد پر سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا، سینیٹر جو ڈونیلی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 259895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش