0
Tuesday 23 Jul 2013 23:29

گلگت ،صوبائی وزیر پانی و بجلی دیدار علی کو سیکرٹری واٹر اینڈ پاور کی بریفنگ

گلگت ،صوبائی وزیر پانی و بجلی دیدار علی کو سیکرٹری واٹر اینڈ پاور کی بریفنگ
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر پانی و بجلی گلگت بلتستان دیدار علی کو سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان انجینئر غلام مہدی نے بی ڈبلیو ڈی ہیڈ کوارٹر گلگت میں محکمہ تعیمرات عامہ، پانی  و بجلی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر سیکرٹری واٹر اینڈ پاور نے صوبائی وزیر دیدار علی کو محکمے کے تحت جاری و مستقبل کے منصوبوں سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر دیدار علی نے محکمے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مزید بہتر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 286195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش