0
Wednesday 31 Jul 2013 13:25

ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہونے والے 40 قیدی دوبارہ گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہونے والے 40 قیدی دوبارہ گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہونے والے 40 سے زائد قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق جیل میں قید 242 قیدیوں میں سے 40 سے زائد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب آئی جی خیبر پختونخوا نے ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کو او ایس ڈی بنا کر وفاقی حکومت سے انہیں معطل کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ تین ایس ایچ اوز کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حملہ کی تحقیقاتی رپورٹ بھی وزیر اعظم کو ارسال کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 288457
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش