0
Tuesday 30 Jul 2013 17:46

ڈی آئی خان جیل حملہ، طالبان 5 خواتین قیدیوں اور ایک لیڈی کانسٹیبل کو بھی ساتھ لے گئے

ڈی آئی خان جیل حملہ، طالبان 5 خواتین قیدیوں اور ایک لیڈی کانسٹیبل کو بھی ساتھ لے گئے
اسلام ٹائمز۔ گزشتہ رات ڈیرہ اسماعیل خان سنٹرل جیل پر حملہ کے دوران طالبان دہشتگرد 5 خواتین قیدیوں اور ایک خاتون کانسٹیبل کو بھی ساتھ لے گئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگرد جب جیل پر حملہ آور ہوئے تو انہوں نے موقع پر موجود 5 خواتین اور ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی یرغمال بنا لیا۔ اور حملہ کرنے کے بعد دہشتگرد باقی 242 قیدیوں کے ہمراہ ان 6 خواتین کو بھی ساتھ لے گئے۔ تاہم آخری اطلاعات تک پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے حملہ آور اور ان کے ساتھ فرار ہونے والے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں لگا سکے۔
خبر کا کوڈ : 288223
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش