0
Tuesday 27 Aug 2013 08:59

عالمى برادرى کے لئے عدم تشدد کا جين فلسفہ آج زيادہ اہميت کا حامل، منموہن سنگھ

عالمى برادرى کے لئے عدم تشدد کا جين فلسفہ آج زيادہ اہميت کا حامل، منموہن سنگھ
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزيراعظم منموہن سنگھ نے عدم تشدد، ہم آہنگى اور پرامن بقائے باہم کے جين فلسفہ کے اصولوں کو پہلے سے کہيں زيادہ اہم قرار ديتے ہوئے آج کہا کہ يہى وجہ ہے کہ آج پورى “عالمى برادرى” ميں ان اصولوں کى گونج سنائى دے رہى ہے اور انہيں اختيار کئے جانے پر زيادہ زور ديا جا رہا ہے، وزيراعظم اور محترمہ سونيا گاندھى نے مہاتما گاندھى کے قريبى ساتھى اور دنيا بھر ميں جين فلسفہ کے عدم تشدد کے اصولوں کى تشہير کرنے والے جين اسکالر وير چند راگھو جى کى ياد ميں امريکہ کى کليئر مونٹ يونيورسٹى ميں جين مذہب اور فلسفہ کے مطالعہ کے لئے ايک چيئر کى تجويز کى حمايت کى۔
خبر کا کوڈ : 295834
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش