0
Thursday 29 Aug 2013 16:40

ایم ڈبلیو ایم کا وفد آج علامہ عارف واحدی سے خصوصی ملاقات کریگا

ایم ڈبلیو ایم کا وفد آج علامہ عارف واحدی سے خصوصی ملاقات کریگا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مرکزی وفد علامہ اصغر عسکری کی قیادت میں آج سہ پہر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سے خصوصی ملاقات کریگا۔ باخبر ذرائع کے مطابق مرکزی دفتر ایس یو سی میں ہونے والی اس خصوصی ملاقات میں قومی صورتحال بالخصوص سانحہ بھکر اور بین الاقوامی و ملکی حالات پر گفتگو ہوگی، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام  اسلام آباد میں ہونے والی شہید قائد کی برسی کے پروگرام میں ایس یو سی کو شرکت کی باضابطہ دعوت دی جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 296745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش