0
Wednesday 25 Sep 2013 21:39

منموہن سنگھ کا ابھى نواز شريف سے ملاقات کرنا مناسب نہيں، بى جے پى

منموہن سنگھ کا ابھى نواز شريف سے ملاقات کرنا مناسب نہيں، بى جے پى
اسلام ٹائمز۔ نئی دہلی میں بھارتيہ جنتا پارٹى (بى جے پى) نے بھارت کے وزيراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے پاکستان کے وزيراعظم نواز شريف کے ساتھ امريکہ ميں ملاقات کرنے کے بيان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ يہ ہندوستان کى اس پاليسى کے خلاف ہے جس ميں کہا گيا ہے کہ دہشت گردى اور بات چيت ايک ساتھ نہيں چل سکتے، بھارتیہ جنتا پارٹى کے سينئر ليڈر يشونت سنہا نے آج کہا کہ سابق وزيراعظم اٹل بہارى واجپئى کى ميعاد کار کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درميان يہ طے ہوا تھا کہ دہشت گردى اور مذاکرات ايک ساتھ نہيں چل سکتے۔
خبر کا کوڈ : 305447
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش